www.adnanschool.com
I write books.
میں کتابیں لکھتا ہوں۔
We write books.
ہم کتابیں لکھتے ہیں۔
You write books.
تم کتابیں لکھتے ہو
They write books.
وہ کتابیں لکھتے ہیں۔
کے بعد ورب کی پہلی فارم لکھیں I / WE / YOU / THEY
He writes books.
وہ کتابیں لکھتا ہے
She plays hockey.
وہ ہا کی کھیلتی ہے
لکھتے ہیں s / es کے بعد ورب کے سا تھ HE / SHE / IT / sigular name
اگر لفظ کے آخر پر
ch / sh / s / ss / o / x / z
لکھ لیں es ہو تو
reach ------------------ reaches
brush ----------------- brushes